نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کوڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرپشاورکاخط
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کوپشاورکادورہ نہ کرنےکی ہدایت
  • بریکنگ :- اخبارسےدورہ پشاور کی خبرملی،الیکشن کمیشن کاخط
  • بریکنگ :- ضابطہ اخلاق کےمطابق آپ کسی انتخابی حلقےکادورہ نہیں کرسکتے،خط
  • بریکنگ :- وزیراعظم ضابطہ اخلاق پرعمل کرتےہوئےدورہ نہ کریں،خط
  • بریکنگ :- دورہ کرنےپرقانونی کارروائی کی جائےگی،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
Coronavirus Updates

خانقاہ سراجیہ سے یوٹیلیٹی سٹورکا گھی برآمد،دکان سیل

خانقاہ سراجیہ سے یوٹیلیٹی  سٹورکا گھی برآمد،دکان سیل

دنیا اخبار

نائب تحصیلدار کندیاں نے خانقاہ سراجیہ کے ایک دکاندار سے یوٹیلیٹی سٹورکا گھی برآمد کر کے دکاندار کو 8 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

کندیاں(نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نائب تحصیلدار حلقہ کندیاں ملک اقبال التہ نے اچانک کریانہ سٹورز پر چھاپے مارے نواحی علاقہ خانقاہ سراجیہ میں کریانہ پر دوران چیکنگ یوٹیلیٹی گھی فروخت کرتے ہوئے برآمد کرلیا جس پر دکان کو سیل کردیا گیا اور دکاندار کو 8 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں