شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ ،مقدمہ درج

شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش  اور ہوائی فائرنگ ،مقدمہ درج

پولیس تھانہ جھاوریاں نے شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا

شاہپور صدر(نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ جھاوریاں کو اطلاع ملی کہ طاہر محمود کی شادی کی تقریب میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ جاری ہے ، پولیس تھانہ جھاوریاں نے چھاپہ مارا تو ملزمان فرار ہونے کامیاب ہوگئے پولیس تھانہ جھاوریاں نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں