مسافر کوچ کی ٹکر ، موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق
ایم ایم روڈ ترگڑانوالہ کے قریب مسافر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے
دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔