نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب کابراہ راست بیوروکریسی سےخطاب کافیصلہ
  • بریکنگ :- لاہور:عثمان بزداراجلاس میں براہ راست ہدایات جاری کریں گے
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ پنجاب کاآرپی اوزاورکمشنرزکانفرنس طلب کرنےکافیصلہ
  • بریکنگ :- صوبےکےانتظامی سیکرٹریزکی بھی کانفرنس طلب کی جائےگی
Coronavirus Updates

نامعلوم چور زمیندار کا قیمتی بکرا چوری کر کے لے گئے

نامعلوم چور زمیندار کا قیمتی  بکرا چوری کر کے لے گئے

دنیا اخبار

نامعلوم چور زمیندار کا قیمتی بکرا چوری کر کے لے گئے

شاہپور صدر(نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق موضع مڈھ کا رہائشی کی پانی کی وارا بندی تھی وہ نہری پانی لگانے میں مصرو ف تھا جبکہ اس کے ڈیرہ پر مویشوں کی رکھوالی کرنے والا کوئی شخص موجود نہ تھا رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم چور ایک بکرا مالیت 40 ہزار روپے چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ شاہپور سٹی نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں