سرگودھا کے بابا ئے کرکٹ چو دھری نذیراحمد شدید علیل
سرگودھا کے 75سالہ بابا ئے کرکٹ چو دھری نذیراحمد شدید علیل ہوگئے
سلانوالی(نمائندہ دنیا )دوست، احباب اور کرکٹ سے وابستہ تنظیموں سے ان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے ۔