جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں ڈاکٹر عبدالقدیر کے لئے دعائیں

جمعۃ المبارک کے اجتماعات میں  ڈاکٹر عبدالقدیر کے لئے دعائیں

شہر کی مختلف مساجد میں علماء کرام نے جمعتہ المبارک کے خطبات کے موقع پر قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے

سرگودھا(نامہ نگار ) ان کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعائیں کی گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں