18سے 22اکتوبر تک بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

18سے 22اکتوبر تک بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

ایگزیکٹو انجینئر (آپریشن) فیسکو فرسٹ ڈویژن سرگودھا کے مطابق بوجہ ضروری مرمت 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سرگودھا سٹی کے الیون کے وی فیڈر سلکی پر مورخہ 18 اکتوبر 2021 کو 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سرگودھا سٹی کے الیون کے وی فیڈر مقام حیات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 220 کے وی گرڈ اسٹیشن سرگودھا لڈے والا کے الیون کے وی فیڈر دھریمہ، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کڑانہ کے الیون کے وی فیڈر 49 ٹیل اور پل 111 پر مورخہ 20 اکتوبر کو، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سرگودھا سٹی کے الیون کے وی فیڈر چرنالی، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سرگودھاII کے الیون کے وی فیڈر آسیانوالہ پر مورخہ 21 اکتوبر 2021 کو، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن سرگودھا سٹی کے الیون کے وی فیڈر کچہری بازار، 132 کے وی گرڈ اسٹیشن چک 126 جنوبی کے الیون کے وی فیڈر نیو اعوان آباد پر مورخہ 22 اکتوبر 2021 کو صبح 08:00 سے 12:00 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں