اسلحہ کی نمائش پر 7رنگ بازوں کیخلاف مقدمات درج
تھانہ بھلوال صدر پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے پر شبیر سے کلاشنکوف
سرگودھا(نامہ نگار ) شیراز اشرف سے رائفل، مظہر اقبال سے رائفل، دلاور سے رائفل، محمد خان سے بندوق، قمر عباس سے پسٹل اور عدیل عمر سے پسٹل معہ 240 گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔