جشن عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش وجذبہ سے منانے کے انتظامات مکمل

جشن عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش وجذبہ  سے منانے کے انتظامات مکمل

حکومت کی ہدایت پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن سرگودھا نے جشن عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش وجذبہ سے منانے کے سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تمام انٹری پوائنٹس پر خیر مقدمی بینرز لائٹس لگا دی گئی ہے جبکہ بلدیہ دفتر کمپنی باغ کو بھی برقی قمقموں سے آراستہ کر دیا گیا ہے اہم بازاروں کی انٹری پر خوبصورت دروازے بنائے جارہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں