رنجش پر نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
ذاتی رنجش پر نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
سرگودھا (نامہ نگار) بتایا جاتا ہے کہ استقلال آباد میں ذاتی رنجش کی بناء پر افضل اور عمیر نے فائرنگ کر کے وقاص نامی نوجوان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔