ڈی ایس پی کی تھانہ بھلوال سٹی میں کھلی کچہری
ڈی ایس پی بھلوال محمدنواز نے تھانہ بھلوال سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی ایس پی بھلوال نے تھانہ بھلوال صدر اور بھلوال سٹی کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سائلین کی شکایات کوفرداً فرداً سنا اور ایس ایچ او زکو درخواستوں پر فوری کاروائی کرکے اندر 3یوم میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔