تفتیشی افسر وں میں اخراجات کے چیک تقسیم

  تفتیشی افسر وں میں  اخراجات کے چیک تقسیم

ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمٰن خان کی ہدایت پر ڈ ی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد حیات سرگانہ نے ضلع کے تفتیشی افسر وں میں تفتیش پر آنے والے اخراجات کے چیک تقسیم کیے

دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) اس موقع پر ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کا کہنا تھا کہ تفتیشی افسران سائلین کے لیے آسانیاں پیدا کریں، تفتیش پر آنے والے اخراجات بروقت ملتے رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں