عشرہ شانِ رحمت اللعالمین جنا ح ہا ل میو نسپل کمیٹی میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ

عشرہ شانِ رحمت اللعالمین جنا ح ہا ل میو نسپل کمیٹی  میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ

محکمہ بہبو دآبادی اور ضلعی دفتر اطلاعات کے زیر اہتما م عشرہ شانِ رحمت اللعالمین ؐ کے سلسلہ میں جنا ح ہا ل میو نسپل کمیٹی میں عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا

میانوالی ( نامہ نگار )معروف شاعر ، ادیب و کالم نگار اور چیئر مین مجلس ترقی ادب پنجاب محمد منصور آفاق نے مشاعرے کی صدارت کی جبکہ ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد مہمان خصوصی تھے ۔مشاعرہ میں لا ہور سے معروف شاعر علی باقر شا ہ اور بر منگھم سے آنیوالے مہمان شاعر میاں مقصود علی شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عشرہ شانِ رحمت اللعالمین ؐ کے سلسلہ میں ضلع بھر میں تقاریب کا انعقاد کر وارہی ہے ۔تما م سرکاری اور نجی دفاتر پر چراغاں کر نے کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں