لوگوں کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح :ایس پی انویسٹی گیشن
ایس پی انوسٹی گیشن محمد اکرم خان نیازی نے کہاہے کہ لوگوں کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس موقع پر انہوں نے عام شہریوں کے شکایات سنیں اوران کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔