نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان پشاورپہنچ گئے
  • بریکنگ :- وزیراعظم گورنراوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواسےملاقات کریں گے
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان نیاپاکستان کارڈکاافتتاح کریں گے
Coronavirus Updates

چیف سیکرٹری پنجاب کی سرگودھا آمد کے پیش نظر دفاتر میں ہائی الرٹ

چیف سیکرٹری پنجاب کی سرگودھا آمد  کے پیش نظر دفاتر میں ہائی الرٹ

دنیا اخبار

چیف سیکرٹری پنجاب کی سرگودھا آمد کے پیش نظر چھٹی کے باوجود ڈویژنل و ضلعی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر تمام سرکاری محکموں کے دفاتر کھلے رہے جہاں افسران و عملہ کی حاضری یقینی بنائی گئی تھی

سرگودھا(نامہ نگار ) اسی طرح میٹروپولیٹن کارپوریشن میں بھی اتوار کی چھٹی منسوخ تھی اور عملہ دن بھر صفائی میں لگا رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں