پنجاب کالج ساہیوال کیمپس کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرات و نعت

پنجاب کالج ساہیوال کیمپس کے  زیر اہتمام مقابلہ حسن قرات و نعت

پنجاب گروپ آف کالج ساہیوال کیمپس کے زیر اہتمام ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐکے سلسلہ میں مقابلہ حسن قرات و نعت کا انعقاد,کامیاب طلبا و طالبات پر انعامات کی بارش

ساہیوال/سرگودھا(نمائندہ دنیا ) ہائی سکولز کے طلبا کے داخلہ فیس میں 75 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا۔ پنجاب کالج کے طیب نواز نے مقابلہ قرات میں پہلی عافیہ سلطان نے دوسری اور طاہر نواز نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مقابلہ نعت میں طلبا گروپ سے محمد ناصر امیر نے اول،طیب نواز نے سیکنڈ اور طاہر نواز نے تھرڈ پوزیشن جبکہ طالبات گروپ سے ماہین روہین اول،نمرہ رزاق دوم اور رباب حسن نے سوئم پوزیشن اپنے نام کیں ،پنجاب گروپ آف کالجز ساہیوال کیمپس کے پرنسپل محمد عزیر نے تما م کیٹیگریز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو بیس ہزار روپے ،دوم پوزیشن کے لیے دس ہزار روپے اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والوں کو سات ہزار روپے فی کس کیش انعام دیتے ہوئے ہائی سکول کے ان تمام طلباجنہوں نے مقابلہ میں حصہ لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں