پنجاب گرلز کالج سرگودھا کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت و حسن قرات کا اہتمام

پنجاب گرلز کالج سرگودھا کے زیر اہتمام  سالانہ محفل نعت و حسن قرات کا اہتمام

پنجاب گرلز کالج سرگودھا کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت و حسن قرات کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات کی بڑی تعداد شریک تھی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس موقع پر طالبات نے ہدیہ عقیدت پیش کیا، تقریب کے مہمان خصوصی ریجنل ڈائریکٹر پنجاب کالجز پروفیسر آصف رضا تھے ، جنہوں نے وائس پرنسپلز پروفیسر سعدیہ عزیز اور پروفیسر آسیہ کلثوم ک ہمراہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی طالبات میں کیش پرائز تقسیم کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں