کوشش کریں کسی انسان کو ہمارے ہاتھ اور زبان سے تکلیف نہ پہنچے ،انجینئر محمد سلیم

کوشش کریں کسی انسان کو  ہمارے ہاتھ اور زبان سے  تکلیف نہ پہنچے ،انجینئر محمد سلیم

ضلعی امیر جماعت اہل حدیث انجینئر محمد سلیم نے کہا ہے کہ نت نئی خرافات میں مبتلا ہونے کی بجائے ہم اپنی زندگیوں کو ﷲ اور رسول ؐ کے احکامات کے تابع بنائیں اور کوشش کریں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کہ کسی انسان کو ہمارے ہاتھ اور زبان سے تکلیف نہ پہنچے ۔ اسلام محبت واخوت اور بھا ئی چارے کادرس دیتا ہے ایک دوسرے کی عزت اور جان ومال کی حفاطت سب پر لازم ہے اگر اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاری جائے تو پوری دنیا امن و آشتی کا گہو ارہ بن سکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں