این اے 96 میانوالی سے حمیر حیات خان روکھڑی کنفرم امیدوار:حکیم ایوب قریشی

 این اے 96 میانوالی سے  حمیر حیات خان روکھڑی کنفرم  امیدوار:حکیم ایوب قریشی

مسلم لیگ ن ضلع میانوالی کے جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے سرگودھا اجلاس میں شرکت کے بعد میانوالی واپسی پر میڈیا کو بتایا

میانوالی ( نامہ نگار )کہ پارٹی کے فیصلوں کے مطابق آئندہ الیکشن میں این اے 96 میانوالی سے بیرسٹر محمد حمیر حیات خان روکھڑی کنفرم امیدوار ہیں،این اے 95 میں سابقہ ٹکٹ ہولڈر امیدوار ہونگے ، حکیم محمد ایوب قریشی نے کہا ہے کہ میری کہی ہوئی بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ بیرسٹر محمد حمیر حیات خان روکھڑی ہی پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں