حکومت عوام کے صبر کا امتحان لے ر ہی ہے ، خونی انقلاب کو آواز نہ د یں ، یونس باہی

حکومت عوام کے صبر کا  امتحان لے ر ہی ہے ، خونی  انقلاب کو آواز نہ د یں ، یونس باہی

تاجر رہنما حاجی محمد یونس باہی نے کہا ہے کہ غربت مہنگائی بیروزگاری اور لاقانونیت کا شکارعوام نے سابقہ حکمرانوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والی قومی معیشت کے باعث اپنے روز مرہ کے گھمبیر مسائل سے نجات کے لئے پی ٹی آئی کے منشور اور اس کے قائد عمران خان کے بلند بانگ دعووں پر اعتبارکرتے ہوئے ان پر اعتماد کا اظہار کیا

میانوالی ( نامہ نگار )لیکن ان کو مایوسی ہو ئی ہے ، حکومت عوام کے صبر کا امتحان لے ر ہی ہے ، خدارا خونی انقلاب کو آواز نہ د یں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں