کلورکوٹ میں جشن عید میلاد البنی ؐ کے پروگرام فائنل

کلورکوٹ میں جشن عید میلاد البنی ؐ  کے پروگرام فائنل

کلورکوٹ میں مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام جشن عید میلاد البنی ؐ شایان شان طریقے سے منانے کے پروگرام فائنل کر دیے گئے

کلورکوٹ (نما ئندہ دنیا ) مرکزی میلاد کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ملک عزیز احمد کھڈیر نے بتایا کہ کل جشن عید میلاد النبی ؐ کا مرکزی مین جلوس کلورکوٹ کی مدنی عید گاہ سے نکالا جائے گا اور اس جلوس میں گردونواح کے دیہی علاقوں کے چھوٹے جلوس شامل ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں