مرغی کا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر مقدمہ درج

 مرغی کا گوشت مہنگا فروخت  کرنے پر مقدمہ درج

مرغی کا گوشت مہنگا فروخت کرنے پر مقدمہ درج

قائدآباد( نمائندہ دنیا ) تفصیلات کے مطابق بازار میں اصغرنامی دکاندار برائلر گوشت فروش فی کلو360روپے فروخت کر رہاتھا جبکہ سرکاری ریٹ 350 تھا اور سرکاری ریٹ لسٹ بھی آویزاں نہ تھی ،۔ پولیس تھانہ قائدآباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں