ق لیگ کے ضلعی دفتر میں آج محفل ہو گی

 ق لیگ کے ضلعی دفتر میں آج محفل ہو گی

جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلہ میں آج بعد از نماز عصر ضلعی دفتر پاکستان مسلم لیگ ق ضلع خوشاب بمقام جوہرآباد میں ایک پر وقار روحانی محفل کا انعقاد کیا جائے گا

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محفل کی صدارت چوہدری رضوان مختار رندھاوا ضلعی صدر مسلم لیگ ق ضلع خوشاب کرینگے۔ جبکہ ضلع بھر سے عہدیداران و کارکنان اور دیگر عاشقان رسول ؐ بھی بھر پور شرکت کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں