دوران سروس انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے ورثا امداد کیلئے دربدر

دوران سروس انتقال کرجانیوالے سرکاری  ملازمین کے ورثا امداد کیلئے دربدر

محکمہ صحت، تعلیم، زراعت سمیت دیگر محکموں کے دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے گھرانوں کو فوری مالی امداد کا عمل بد انتظامی کا شکار ہو کرر ہ گیا ہے اورمستحقین مالی امداد کے حصول کیلئے رل گئے ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ان کا کہنا ہے کہ افسران کہتے ہیں کہ حکومت نے گرانٹ جاری نہیں کی جس کی وجہ سے شدید مشکلات میں گھر چکے ہیں، ان مستحقین نے حکومت سے گرانٹ فوری طور پر جاری کرنے کی استدعا کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں