ڈیکوریشن کے سامان کی دکانوں پر لوگوں کا بے پناہ رش

 ڈیکوریشن کے سامان کی دکانوں  پر لوگوں کا بے پناہ رش

عید میلاد النبیؐ کے سلسلہ میں بازاروں ، گلی، محلوں ، دکانوں، سرکاری عمارتوں کو سجانے کے لئے ڈیکوریشن کی دکانوں پر ایک روز قبل لوگوں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا مختلف لائٹس لگانے والے لوگوں کے پاس لائٹس بھی کم پڑ گئیں

سرگودھا(نامہ نگار )جبکہ چائنا کی جانب سے تیار کی جانیوالی لائٹوں کی فروخت بھی وسیع پیمانے پر ہوئی لوگوں کی اکثریت اور سرکاری دفاتر کے اہلکاروں نے کرایہ پر لائٹ حاصل کرنے کی بجائے چائنہ کی بنی ہوئیں لائٹس خرید لیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں