عید میلادالنبی ؐ:گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سکول میں تقریب ،درود و سلام کی صداؤں نے سماں باندھ دیا
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سکول بلاک13میں عید میلادالنبی ؐ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جس میں خواتین ٹیچرز ، طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے موقع پر طالبات نے نعت رسول مقبول ؐ پیش کی، طالبات نے سیرت النبیؐ پر روشنی ڈالی،مقررین کا کہنا کہ دنیاو آخرت میں کامیابی صرف نبی ؐ کی سیرت پر چل کر ہی ممکن ہے ،درود و سلام کی صداؤں نے سماں باندھ دیا۔