آج سرگودھا یونیورسٹی میں عام تعطیل

 آج سرگودھا یونیورسٹی میں عام تعطیل

عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر آج سرگودھا یونیورسٹی میں عام تعطیل ہو گی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی کے تمام تد شعبہ جات، سب کیمپس بھکر و کالجز، سکول اور انتظامی دفاتربروز منگل بند رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں