این اے 95 کے اکثر روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

 این اے 95 کے اکثر  روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

حلقہ این اے 95 کے اکثر روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جن میں کھوہ خلیل والا تا ریلوے اسٹیشن سمندوالاتک روڈ ٹوٹ پھوٹ چکا ھے

موچھ(نما ئندہ دنیا )جس سے عوام کو سخت اذیت کا سامناھے ، کوئی پرسان حال نہیں، وانڈھا کھوکھروں والا کی نوجوان سماجی شخصیت ملک لطیف اللہ کھوکھر، ملک سمیع اللہ کھوکھر نے نے کہاکہ 26سال قبل تعمیر ہونے والا یہ روڈ لوکل گورنمنٹ کی عدم بے توجہی کی وجہ سے اب مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں