پولیس لائن بھکر میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

 پولیس لائن بھکر میں سیرت  النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس لائن بھکر میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

د ُلے والا (نما ئندہ دنیا)جس میں ضلعی پولیس کے افسران ،جوانوں اور دیگر معزز نعت خواں حضرات نے تلاوت قرآن پاک اور نعت خوانی کی محفل میں شرکت کی ، شان رحمت اللعالمینﷺ کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا گیا اور محفل کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں