پی ایچ اے کے دفاتر کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا
عشرہ رحمت اللعالمین ؐ کے حوالہ سے پی ایچ اے سرگودھا کے دفتر کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )چیئرمین پی ایچ اے سید محمود بخش گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت نے عشرہ رحمت اللعالمین ؐ منانے کا اعلان کرکے اہل ایمان کے دل موہ لئے ، یہ پاکستان کا ریاست مدینہ کی طرف اٹھتا ہوا ایک اہم قدم ہے اور انقلابی اقدام استعماری قوتوں کے اسلام دشمن اقدامات کے خلاف ایک موثر جواب بھی ہے ۔