پٹرول مہنگا:دکانداروں نے نرخ ٹرانسپورٹروں نے کرائے بڑھا دئیے

پٹرول مہنگا:دکانداروں نے نرخ  ٹرانسپورٹروں نے کرائے بڑھا دئیے

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی ہی دکانداروں نے اشیاء ضروریہ کے نرخ اور ٹرانسپورٹروں نے از خود کرا ئے بڑ ھا د ئیے ہیں

بھیرہ(نامہ نگار ) سماجی ر ہنماؤں چو دھری محمد ریاض، شہزاد محمود،مظیر حیات، عظمت اقبال اور شاہد ملک نے ڈپٹی کمشنر سرگودہا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹراسپورٹروں کی لوٹ مار اور دکانداروں کی پیدا کردہ بلاجواز گرانی کے خاتمہ کے لئے فوری عملی اقدامات اٹھا کر غریب اور سفید پوش طبقوں کے حقوق کا تحفظ کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں