3 ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل نقدی اور فون چھین کر فرار
میانوالی روڈ پردن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 ڈاکووں نے ہڈالی سے جوہرآبادآنیوالے حماد بھسین سے گن پوائنٹ موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )میانوالی روڈ پردن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران 3 ڈاکووں نے ہڈالی سے جوہرآبادآنیوالے حماد بھسین سے گن پوائنٹ موٹرسائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔