محمدشفیق ڈوگرکے چھوٹے بھائی کا انتقال

محمدشفیق ڈوگرکے  چھوٹے بھائی کا انتقال

چیئرمین سٹار ویلفیئر آرگنائزیشن محمدشفیق ڈوگرکے چھوٹے بھائی اعظم ڈوگرکارضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے مرحوم کوسینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں مرکزی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نمازے جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے وا لے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اورمرحوم کیلئے دعائے مغفرت کے ساتھ ساتھ لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں