منڈی ٹاؤن بھکر قبرستان رقبہ کے حصول کا مطالبہ جائز ، ڈاکٹر نثارملک
جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر نثار احمد ملک نے کہا ہے کہ منڈی ٹاؤن بھکر قبرستان رقبہ کے حصول کا مطالبہ اجتماعی اور جائز ہے
دُلے والا (نما ئندہ دنیا ) اس کے حصول کے لیے جدو جہد میں بھر پور ساتھ دیں گے ،ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر ظفر اقبال بھٹی سے ملاقات میں کیا۔