عید میلادالنبیؐ پر 1122کی بھرپور خدمات
12ربیع الاول کے موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیوانجینئر حافظ عبدالرشید کے زیر نگرانی ریسکیو عملہ نے ضلع بھر میں جلوسوں کے ہمراہ اپنی خدمات سرانجام دیں
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )انہوں نے کہا کہ عید میلادالنبیُ پر ضلع خوشاب میں سکیورٹی وجوہات پر مرتب کئے گئے ایمرجنسی پلان کے تحت 1122کے عملہ اور ایمرجنسی وہیکلز نے خوشاب کے جلوس کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دیں ۔