قتل کے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا
سی آئی اے بھکر پولیس نے قتل کے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا
دُ لے والا (نما ئندہ دنیا ) ملزم ملازم حسین کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گر فتار کیا گیا، ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان نے سی آئی اے سٹاف کو شاباش دی ہے ۔