دو گروپوں میں تصادم ،3خواتین اور 8سالہ بچے سمیت 5زخمی

دو گروپوں میں تصادم ،3خواتین  اور 8سالہ بچے سمیت 5زخمی

کدھی کے گائوں کرپالکہ میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران دونوں گروپوں کی 3خواتین اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )زخمیوں میں 35سالہ خالدہ پروین،اس کی بہن 30سالہ رضیہ ، 18سالہ عمران حسین،8سالہ سہیل اور30 سالہ غلام فاطمہ شامل ہیں ،ان کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں