جامع مسجد غوث اعظم میں جشن میلاد النبیؐ پر روح پرور تقریب

جامع مسجد غوث اعظم میں جشن  میلاد النبیؐ پر روح پرور تقریب

جامع مسجد غوث اعظم غلہ منڈی جوہرآباد میں جشن میلاد النبیؐ کا آغاز درود و سلام اور تلاوت نعت کے ساتھ ساتھ قاری محمد امین الحسنی نے وسیع پیمانے پر لنگر تقیم کیا گیا اور کیک کا ٹا گیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ملک شاکر بشیر اعوان ، ملک مختار سنگھا، ملک غلام رسول سنگھا، سید فیض الحسن شاہ سمیت سیاستدانوں، علماء و مشائخ اور نعت خوانوں کے علاوہ معززین و نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں