موچھ میں پیر محمد ہاشم شاہ کی زیر قیادت جشن عیدمیلادالنبی ؐ کا جلوس نکالا گیا

موچھ میں پیر محمد ہاشم شاہ کی زیر قیادت  جشن عیدمیلادالنبی ؐ کا جلوس نکالا گیا

جشن میلاد النبی ؐ کے عظیم الشان جلسے سے پیر صابر حسین شاہ کاظمی اور پیرزادہ ارشد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ نبی کریم ؐ کی آمد سے ظلم و ستم کا دورہ ختم ہوا اور عدل و انصاف کا بول بالا ہوگیا

موچھ (نما ئندہ دنیا ) جشن میلاد النبی ؐ کے عظیم الشان جلسے سے پیر صابر حسین شاہ کاظمی اور پیرزادہ ارشد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ نبی کریم ؐ کی آمد سے ظلم و ستم کا دورہ ختم ہوا اور عدل و انصاف کا بول بالا ہوگیا ۔ بڑے اور مرکزی جلوس کی قیادت پیر محمد ہاشم شاہ آف مواز والا نے کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں