چیئرمین ضلع کونسل عاصم شیر میکن کے آج چارج سنبھالنے کا امکان

چیئرمین ضلع کونسل عاصم شیر میکن  کے آج چارج سنبھالنے کا امکان

چیئرمین ضلع کونسل عاصم شیر میکن نے عدالتی حکم پر بحالی کے باوجود گزشتہ روز بھی چارج نہیں لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) توقع ہے کہ وہ آج ز دفتر آ کر چارج لینگے دریں اثناء میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا کے ڈپٹی مئیر محمد بلال خان نے چارج سنبھال لیا انکی دفتر آمد پر انکا شاندار استقبال کیا گیا ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی اور انہیں ہار پہنائے گے ملازمین انہیں بحالی کی مبارکباد دیتے رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں