پی ڈی ایم مردہ بیل،ن لیگ گھسیٹتی پھر رہی ہے ،آصف جیلانی

پی ڈی ایم مردہ بیل،ن لیگ گھسیٹتی  پھر رہی ہے ،آصف جیلانی

رہنما پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ڈی ا یم کی حیثیت ایک مرے ہو ئے بیل سے زیادہ نہیں جس کون لیگ سمیت دیگرجماعتیں گھسیٹی ہوئی پھر رہی ہیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حقیقت یہ ہے کہ پی ڈی ایم جیساغیرفطری اتحاد ی مفادات کے تصاد م کی وجہ سے اپنی موت آ پ مر چکا ہے ۔ن لیگی راہنمامریم نوازقومی اداروں کی توہین کرکے خوداپنے لیے گڑھے کھودرہی ہے۔ اسے یہ با ت سمجھ لینی چاہیے کہ ن لیگ اب قصہ پارینہ بن چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں