سرگودھا چیمبر کے زیراہتمام پہلا سالانہ عشائیہ،تاجروں صنعتکاروں کی شرکت
سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے زیر اہتمام پہلے سالانہ عشائیہ کے موقع پر پاکستان بھر کی تاجر تنظیموں سمیت فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لیڈر شپ...
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈرائی پورٹ سرگودھا اور چیمبر آف سمال ٹریڈرز نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ خطبہ استقبالیہ میں شیخ آصف اقبال صدر سرگودھا چیمبر نے مہمانوں کو چیمبر کی ایک سالہ کارکردگی سے آگاہ کیا۔