ضلعی اوورسیز کمیٹی کا ماہانہ اجلاس شکایات پر احکامات جاری
ضلعی اوورسیز کمیٹی کا ماہانہ اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہ رخ خان نیازی کی زیر صدارت ان کے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہوا اجلاس میں ایس پی ملک واجد اور اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل کے علاوہ دیگر ممبران چوہدری شیری باجوہ اور سید محب الحسن سمیت دیگر نے شرکت کی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی اوورسیز کمیٹی کا ماہانہ اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہ رخ خان نیازی کی زیر صدارت ان کے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہوا اجلاس میں ایس پی ملک واجد اور اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل کے علاوہ دیگر ممبران چوہدری شیری باجوہ اور سید محب الحسن سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بیرون ممالک مقیم اہل خانہ کے ریونیو اور پولیس سمیت دیگر محکموں سے متعلقہ شکایات کو سنا گیا اور اس ضمن میں احکامات جاری کئے گئے ۔