عشرہ شان رحمت اللعالمین ؐ عقیدت واحترام اور دینی جوش وخروش سے منایاگیا

عشرہ شان رحمت اللعالمین ؐ  عقیدت واحترام اور دینی  جوش وخروش سے منایاگیا

عشرہ شان رحمت اللعالمین ؐ عقیدت واحترام اور دینی جوش وخروش سے منایاگیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سرکاری ونجی سطح پر سیرت النبی ؐ کانفرنسز ’ محافل نعت ’ تلاوت ’ نعت اور تقریری مقابلوں کا انعقاد کیاگیا ۔ ان تقریبات کے انعقاد کا مقصد حضور پاک ؐ کی مبارک زندگی کے پہلوؤں او رآپ ؐ کی تعلیمات سے نوجوانوں اور بچوں کو روشناس کروانا ہے ۔ صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت انصر مجید خان او رڈپٹی کمشنر محمد اصغرجوئیہ نے نبی کریمؐ کی ولادت باسعادت کے خوشی کے دن کیک بھی کاٹا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں