مین بازار جوہر آباد میں عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد

مین بازار جوہر آباد میں عظیم الشان  میلاد کانفرنس کا انعقاد

مین بازار جوہر آباد میں عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس کا اہتمام انجمن غلامان مصطفے ٰ جوہرآباد کے سرپرست عبدالواہب چغتائی،حافظ محمد عمر...

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) حاجی مرزا اشفاق بیگ، مرزا طاہر بیگ، مرزا عثمان بیگ نے کیا تھا ، اس ایمان افروز کانفرنس میں علماء و مشائخ اہلسنت کی بڑی تعدا شریک تھی جبہ ڈپٹی کمشنر خوشاب حمزہ سالک، ڈی پی او محمد نوید اے ڈی سی آر نوید احمد ، اسسٹنٹ کمشنر کامران اشرف چیئرمیں ضلع کونسل ملک امیر حیدر سنگھا اور چیف آفیسر بلدیہ جوہرآباد ظفر اقبال بھٹی ۔ اہلسنت کے ممتاز سکالر پروفیسر محمد ظفر الحق بندیالوی، صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری پروفیسر محمد مشتاق انور نے خصوصی شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں