سنی علماء مشائخ کونسل کے زیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب ،ملک کیلئے دعائیں
سنی علماء مشائخ کونسل کے زیر اہتمام میلاد کیک کاٹنے کی تقریب سعید منعقد کی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مولانا ابو الخیر محمد اﷲ بخش سیالوی نے کہا کہ ہمیں اس بات کا عہد کرنا چاہیے کہ ہم اسوہ رسول ؐ پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزاریں گے ، تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی بقاء اور عالم اسلام کے اتحاد کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔