کندیاں میں قائم ویٹرنری ہسپتال میں سہولتو ں کا فقدان

کندیاں میں قائم ویٹرنری  ہسپتال میں سہولتو ں کا فقدان

کندیاں میں قائم ویٹرنری ہسپتال میں سہولتو ں کا فقدان، دیہاتی علاقو ں کی عوام ویٹرنری ہسپتال میں جانوروں کیلئے کسی قسم کی ادویات نہ ہونے پر پریشانی میں مبتلا

کندیاں(نمائندہ دنیا )شہریوں نے متعلقہ حکام بالا سے اس صورتحال کا نوٹس لینے اور اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں