حکومت اور عوام کشمیر پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،چو دھر ی عبدالمنان

حکومت اور عوام کشمیر پر  کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں  کرینگے ،چو دھر ی عبدالمنان

شہری اتحاد خوشاب کے مرکزی ر ہنما چو دھر ی عبدالمنان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر ی عوام کے حقوق کیلئے آواز عالمی سطح تک بلند کی ہے

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے جنرل اسمبلی سمیت امن پسند عالمی طاقتوں کے ایوانوں تک آواز گونج رہی ہے ۔ موجودہ حکومت اور عوام کشمیر پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے اور کشمیریوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وہ خوشاب ڈیرہ چوہدری عطاء اﷲ پر شہری اتحاد کے ممبران سے بات چیت کر رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں