ٹریفک پولیس کی عدم توجہ نوعمر ڈرائیورز اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی بہتات

 ٹریفک پولیس کی عدم توجہ  نوعمر ڈرائیورز اور دھواں  چھوڑنے والی گاڑیوں کی بہتات

ٹریفک پولیس کی عدم توجہ کے باعث نوعمر ڈرائیورز اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی بہتات شہریوں کے لئے درد سر بننے لگیں

کندیاں(نمائندہ دنیا )شہریوں کے مطابق ٹریفک پولیس کی جانب سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں نا لانے کی وجہ سے شہر میں فضا ئی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس سے شہری آنکھوں کی سوزش، پھپھڑوں، سانس اور گلے کے مختلف امراض کا شکار ہو کرہسپتالو ں کا رخ کرنے پر مجبور ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں