نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:گورنرسندھ سےکہااپنی آبزرویشن لکھ کردیں،مرادعلی شاہ
  • بریکنگ :- گورنرسندھ سےلوکل گورنمنٹ بل پرکوئی بات نہیں ہوئی،مرادعلی شاہ
  • بریکنگ :- نسلہ ٹاورکےمعاملےپردرمیانی راستہ نکالاجاسکتاتھا،وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- نسلہ ٹاورگرانےکےبجائےکوئی اورراستہ ہوسکتاتھا،مرادعلی شاہ
  • بریکنگ :- عمارتوں کوریگولرائزکرنےکیلئےریٹائرڈجج کی سربراہی میں کمیشن بنائیں گے،وزیراعلیٰ
  • بریکنگ :- جن لوگوں نےمنظوری دی ان کوسزاہونی چاہیئے،وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- سپریم کورٹ نسلہ ٹاورکی تعمیرمیں کسی ذمہ دارشخص کوسامنےنہیں لائی،وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- سپریم کورٹ کےاحکامات پرنسلہ ٹاورگرانےکےپابندہیں،وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- اسلام آبادمیں بڑےبڑے لوگوں کےگھرریگولرائزڈکیےگئے،وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:گورنرسندھ سےکل ملاقات ہوئی،مرادعلی شاہ
Coronavirus Updates

جنگلات کالونی کندیاں نارتھ فنڈز نہ ملنے سے بھوت بنگلہ

جنگلات کالونی کندیاں نارتھ فنڈز نہ ملنے سے بھوت بنگلہ

دنیا اخبار

ملازمین کے بچوں کیلئے کالونی میں قائم سکول دوسری جگہ شفٹ کردیا گیا

کندیاں(نمائندہ دنیا )جنگلات کالونی کندیاں نارتھ عرصہ دراز سے فنڈز کی عدم دستیابی کیوجہ سے شکست و ریخت کا شکار صوبائی وزیر جنگلات حلقہ کا ہونے کے باوجود کالونی کی تعمیر و مرمت کیلئے کوئی فنڈز جاری نہ ہوسکے جنگلات کالونی کے بھوت بنگلے میں تبدیل ہونے کے بعد ملازمین کے بچوں کیلئے کالونی میں قائم سکول بھی شفٹ کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کندیاں نارتھ میں قائم ملازمین کیلئے رہائشی کالونی گذشتہ کئی سالوں سے شکست و ریخت کا شکار ہے جبکہ کئی ایک کوارٹرز منہدم ہوچکے ہیں جبکہ کالونی میں رہائش پذیر ملازمین کے سر پر ہر وقت موت کے سائے منڈلاتے رہتے ہیں جبکہ بارشی دنوں میں چھتوں کے ٹپکنے سے ان کے گھر کی قیمتی اشیاء میں ضائع ہوجاتی ہیں ،انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور کندیاں کے جنگلات میں موجود رہائشی کالونیوں کو از سر نو تعمیر کرکے محکمہ جنگلا ت کے ملازمین کو درپیش مشکلات کا ازالہ کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں